Description
قدرتی طاقت کا خزانہ – ہڈیوں اور جلد کے لیے مکمل غذائی سپورٹ
Kent Moringa Capsules خالص Moringa Mother Tincture سے تیار کردہ ہومیوپیتھک سپلیمنٹ ہے جو جسم کو قدرتی وٹامنز، منرلز، اور اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتا ہے۔
یہ کیپسول روزمرہ کی کمزوری، جوڑوں کی درد، اور جلد کی خرابیوں کے لیے ایک موثر، محفوظ اور سائیڈ ایفیکٹ سے پاک قدرتی حل ہے۔
🌿 اہم فوائد:
.ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط بنائے
.جلد کو صاف، چمکدار اور صحت مند رکھے
.جسمانی توانائی میں اضافہ کرے
.قوتِ مدافعت کو بہتر بنائے
.آئرن، کیلشیم، وٹامن A, C, E کا قدرتی ذریعہ
📦 پیکنگ: 60 کیپسول
ترکیبِ استعمال: روزانہ 1-2 کیپسول یا معالج کے مشورے کے مطابق
زمرہ: Homeopathic Food Supplement
Reviews
There are no reviews yet.