Zaynox

Thuja

999.00

Description

Thuja Cream ایک مؤثر ہربل فارمولہ ہے جو جلد پر موجود warts (موہکے), moles (تل), skin tags (چھوٹے گوشتیلے دانے) اور دیگر خارش یا خشکی والے ابھاروں کو نرمی سے ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

 خصوصیات:
جلد پر موجود مولز، واٹس، ٹیگز کو نرم کر کے ختم کرے
بغیر جلن یا سائیڈ ایفیکٹ کے محفوظ استعمال
. جلد کی رنگت کو بہتر بنائے
ہربل اجزاء پر مشتمل، بغیر کسی نقصان کے

 استعمال کا طریقہ:
.متاثرہ جگہ پر دن میں 2 بار لگائیں
.کریم کو ہلکے ہاتھ سے مساج کریں جب تک جذب نہ ہو جائے
.استعمال جاری رکھیں جب تک مسئلہ مکمل ختم نہ ہو

.نوٹ: صرف بیرونی استعمال کے لیے ہے۔ آنکھ، منہ یا حساس حصوں پر نہ لگائیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Thuja”

Your email address will not be published. Required fields are marked *